Welcome to NEWSFLASH, Your News link to Pakistan and beyond . . .
 

Urdu News Update

 

Newsflash
 

Current Affairs Magazine

اردو رسائل و جرائد

 

Pakistan's premier  website that covers current affairs and news.

Readers Digest

Time magazine 100 most influential persons in 2019

 

Hina Digest

یونان کا سرخ سونا

 

Time Magazine Subscription in Pakistan

 

Reader's Digest

 

 

ایک ایسا ملک جہاں وقت کی پابندی کو غیرمہذب سمجھا جاتا ہے

#HamzaAliAbbasi: پاکستانی اداکار حمزہ علی عباسی کا شوبز چھوڑنے کا فیصلہ

معروف پاکستانی اداکار حمزہ علی عباسی نے ایک ویڈیو پیغام میں شوبز کی دنیا چھوڑنے کا اعلان کر دیا ہے اور یہ ان کے مطابق ان کی زندگی کا سب سے بڑا فیصلہ ہے۔

 

 

#HamzaAliAbbasi

جمعرات کو حمزہ علی عباسی نے یو ٹیوب پر 23 منٹ طویل ویڈیو دِہریت سے اسلام تک کے نام سے شائع کی جس میں انھوں نے بچپن سے جوانی تک اپنے ایک دہائی تک چلنے والے سفر کا ذکر کیا۔

اس کے اختتام پر انھوں نے اعلان کیا کہ وہ شوبز چھوڑ رہے ہیں اور اپنی زندگی دین کا ادنیٰ سا طالب علم بن کر گزاریں گے۔

سوشل میڈیا پر ان کے اس فیصلے سے ملاجلا رد عمل دیکھنے میں آیا ہے۔

حمزہ علی عباسی کا کہنا تھا کہ میں اب علما سے سیکھوں گا، لوگوں سے سیکھوں گا اور زندگی کا دارومدار خدا، اسلام، موت اور آخرت کو بناؤں گا۔

انھوں نے کہا ہے کہ وہ یوٹیوب کے لیے اپنی اسی نوعیت کے ویڈیوز بناتے رہیں گے۔ ابھی تک صرف اتنا ہی سوچا ہے۔ آگے دیکھتے ہیں کیا ہوتا ہے۔

 

A Special report on India's attempts to wish Kashmir issue away. Rs 50 in Pakistan

بعض لوگ سمجھتے ہیں کہ حمزہ علی عباسی معروف گلوکار جنید جمشید کے نقش قدم پر چل رہے ہیں۔

جنید جمشید پاکستان کے معروف پاپ گلوکار تھے جنھوں نے اپنے میوزک بینڈ وائٹل سائنز سے شہرت حاصل کی تھی۔ تاہم 2000 کے عشرے میں جنید جمشید گلوکاری کو خیرباد کہہ کر مذہب کی تبلیغ اور حمد و نعت سے وابستہ ہوگئے تھے۔

 

 

کیا چینی کمپنی پاکستان میں جاسوسی کر رہی تھی؟ بی بی سی رپورٹ

 

حمزہ علی عباسی پاکستان کے شوبز کے ان اداکاروں میں سے ہیں جو خواتین کے حقوق کی مہم می ٹو پر اپنے تحفظات ظاہر کرتے رہے ہیں۔ گذشتہ سال اپریل میں انھوں نے کہا تھا 'ایک مرد عورت کے ساتھ ہنسی مذاق کرتا ہے اور عورت کو برا لگتا ہے لیکن بااختیار ہونے یا کسی اور وجہ کی بنا پر وہ اسے عورت کی رضامندی سمجھنے لگتا ہے اور برسوں بعد وہی عورت کہتی ہے کہ اس کے ساتھ زیادتی ہوئی ہے مگر مرد کو لگتا ہے کہ وہ تو رضامندی کہ ساتھ ہنسی مذاق کر رہا تھا'۔

ا

Post dated  November 15, 2019

 

Share your views at myopinion@newsflash.com.pk

 

ذیابیطس: کیا ادویات کی بڑھتی قیمتوں کی وجہ ڈالر کی قدر میں اضافہ ہے؟

 

جلد کی حفاظت

 

 

Want to get news alerts from newsflash.com.pk? Send us mail at

editor.newsflash@gmail.com


Copyright 2006 the Newsflash All rights reserved

This site is best viewed at 1024 x 768